خاتون عرب
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کعبہ نیز حضرت خدیجہ الکبریٰ، حضرت فاطمہ کا لقب۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کعبہ نیز حضرت خدیجہ الکبریٰ، حضرت فاطمہ کا لقب۔